اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ,اگرشعورسخت سے سخت سزاسےپیداکیاجاتاتوابتک ھزاروں بچےجونامنہادٹیچرز.مولویونکےتشددسےتعلیم چھوڑچکے.نیم پاگلونکو زندگیلۓپھررہی ھے,کسی بھی خفیہ اجنسی,ملکی محافظوں کے ہتھےچڑھاھواملزم سب سےزیادہ باشعورھوتایا موجودہ معاشرےسےدور کسی جیل میں آدھی عمرگزارنے والا,یاپھربڑامولوی,پیریاحافظ کتاب یاقانونداں مگرایساھرگزنہیں ھےایک وہ ھےجسےھم باشعورانسان کہتے ھیں مگروہ ھوتانہیں,ایک وہ ھےجسےاللہ تبارک وتعالی باشعورفرمارہےھیں وہ کیا ھے,کیسا ھے,زندگی کیسے گزارتا ھے,وہ کس معاشرے کا فردھے,اور کہاں ھے,وہ کیسے باشعور بنا,کیااسکی پوجاکرکےباشعوربناجاسکتا ھے.گریبانکےاندراپنےاپنےمفتی سےتبادلہ خیالکیجیۓ.سوچۓ,ڈاکٹرضمیرحسینضیاءپاشی

Post a Comment

0 Comments