اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ,ایک واقعہ سب نے سنا ھوا ھے.کہ جناب امام حسین الصلات والسلام رضی اللہ تعالی عنہ.ابھی بچے تھے کھیلتے کھیلتے قرآن کریم پر بیٹھ گۓ.صحابہ اکرام رضوان اللہ آقا کی بارگاہ میں پیش ھوۓ واقعہ پیش کیا,تو آقا حضور نے دو قران ان سے منگوا کر نیچے اوپر رکھے اور پوچھا کہ کوئی گناہ تو نہیں.پھر فرمایا.حسین بھی قرآن ھے,اسی طرح ایک دفعہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم حالت سجدہ میں تھے تو حسین اپنے نانا کی پشت پر سوار ھو گۓ آپ نے تسبیحات سجدہ کو طول دے دیا.تا کہ یاد رہے
حسین منی وانا من الحسین.....عطاعت اللہ تعالی کی اور رسول اللہ اور مامور من اللہ کی ,,,

Post a Comment

0 Comments