اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ.جیل اسلیے بنائی تھی کہ مجرمونکوباشعوربنانا.مختلف یونیفارم کی تبدیلی اسلیےکہ شعور پیداھو.ڈارون بندر سےجب شعور آیا تو انسان بنا کہتا ھے.مارکٹائی باشعور بنانے بنانےکےلۓ.افسوس کہ ڈنڈے مارنےوالاباشعورھےاورتشددجھیلنے والا بےشعور,ھزاروں مولوی,پیر.واعظین کے ھوتےھوۓبھی جسے اللہ تعالی باشعور فرمارہے ھیں وہ باشعورکہاں ھے,اقبال رحمتہ اللہ فرماتےھیں مفتی پہلے بھی تھے مسائل کے بتانے والے,مفتی اب بھی ھیں مگر مفت کی کھانے والے
مگر آپ یعنی ھمارے اندر کا مفتی ایسا نہیں ھے,پوچھۓ,دستک دیجۓ,وہ باھر آۓ,ھمارےکے ساتھ بیٹھے. ھمیں سمجھاۓ.مشاھدہ کراۓ.حق الیقین کی منزل دکھاۓ
.ڈاکٹرضمیرحسینضیاءپاشی
0 Comments