ھم سب کے اللہ کریم نے اپنے پیارے پیارے پیغمبروں کو اقوام عالم کی تربییت کے لیےمبعوث فرمایا.ھر پیغمبرنےامن .تعمیرانسانیت کےتخلیقی مقاصد کے لیے انسانوں کو تیار کیا.خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے ھرمسلمان کو مکمل ضابطہ حیات کے ساتھ یہ ذمہ داری سونپی گویا انسان کی ڈیوٹی.تخلیق کے مقاصد کی تکمیل کے لیے دولت اور علم کی تقسیم ھے
ڈاکٹر ضمیر حسین ضیاء پاشی

Post a Comment

0 Comments