گنوا دی ھم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی
ثریا نے زمیں پر آسماں سے ھم کو دے مارا
بجھی عشق کی آگ اندھیر ھے
مسلماں نہیں خاک کا ڈھیر ھے
علامہ سر محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
ھم سب کو بحثیت ایک قوم سوچنا اب بہت ھی ضروری ھے
وگرنہ آنے والے ھماری دی ھوئ سوچ. ورثہ .اور کیے گۓ اقدامات کو کس نظر سے دیکھیں گے ..سبکومعلوم ھے
ڈاکٹر ضمیر حسین ضیاء پاشی

Post a Comment

0 Comments