زمینی خدوخال زمین کے مزاج کا پتہ دیتے ہیں نسلوں اور قوموں میں ہونے والے حوادث اور رسم و رواج نسلوں اور قوموں کے مزاج کی شناسائی دیتے ہیں تاریخی پس منظر میں مکہ کے بت پرستوں کا علاج غزوہ بدر، احد اور خندق سے تھا ہند کے بت پرستوں کا علاج میر عرب نے غزوہ ہند فرمایا راز نہانی کے حامل اقبال رح پکار اُٹھے *نِکل کے صحرا سے جس نے روما کے سلطنت کو اُلٹ دیا تھا      سُنا ہے یہ قدسیوں سے میں نے وہ شیر پھر ہوشیار ہوگا (خوش قسمت افواجِ پاک ،لشکرِ میر عرب زندہ آپاد) ڈاکٹر ضمیر حسین ضیاء پاشی

Post a Comment

0 Comments