تھترسال ہوئے پاکستان اسلامی جمہوریہ کے نام سے ابھرا . 
آرہی ہے دما دم صدائے کن فیکون... دیکھتے دیکھتے دنیا کی سپر طاقتیں بھی اپنی بقا کوقائم رکھنے کی خاطر ہر وقت الرٹ ہیں انھیں پتا ہے تاریخ اپنے آپ کو دھرا رہی ہے ہم پاکستانی ہر قسم کی سازشوں کے باوجود تابندہ ہیں اور یقین رکھتے ہیں کہ دنیا کے فیصلے انشااللہ  پاکستان کی سرزمین پر ہوں گے .
سایہ خداۓ ذوالجلال
ڈاکٹر ضمیرحسین ضیاء پاشی

Post a Comment

0 Comments