ایک ہی صف میں کھڑے ہو گۓ محمود و ایاز...
نہ کوئی بندا رہا نہ کوئی بندا نواز......
جماعت یہ ہے کہ ہر ایک نمازی جو باجماعت ہے ایک دوسرے کا ہمدرد . غمخوار رہے اس کے بغل میں کوئی بت عقیدے کا. فرقہ کا . قوم و نسل کا نہ ہو اور نہ ہی آقا اور غلام کا فرق یہ ہے باجماعت اس کا ثواب کئی گناہ زیادہ ہے..
ڈاکٹر ضمیر حسین ضیاء پاشی...
0 Comments