ھم سب پر جو حقوق فرض ھیں .حقوق اللہ اور حقوق العباد.یہاں بھی ایک نقطے سے پتہ چلتا ھے کہ اللہ تعالی اپنے بندوں سے کتنی محبت کرتے ھیں.اپنے حقوق تو وہ خود معاف فرما تا ھے اور بندوں کے حقوق متعلقہ بندے سے ھی معافی کے لیے فرماتا ھے.

Post a Comment

0 Comments