ھمارے رحمان و رحیم اللہ کے فضل و کرم کا تزکرہ!ھماری صورت اور سیرت...اگر ھماری صورت میں کوئ نقص ھو تو سیرت مکمل کنٹرول کر لیتی ھے.اگر سیرت میں نقص ھو تو صورت کنٹرول نہیں کر سکتی ! اپنے اسلاف کے نقش قدم پر چل کر سیرت اور صورت کو خوبصورت ترین بنایا جا سکتا ھے
یوں ھماری فیس خوبصورت بن جاتی ھے
ڈاکٹر ضمیرحسین ضیاءپاشی

Post a Comment

0 Comments