ہم سب کے اللہ کریم کی مہربانیوں میں سے ایک کا تزکرہ! روشنی ظاہری ہو یا باطنی قلیل ترین ہو یا زیادہ جہاں بھی چلی جائے . اندھیرا بھاگ جاتا ہے. اللہ اپنے بندوں کو پریکٹیکلی روشنی سے ہر قسم کے اندھیرے میں اتارتا ہے جسے دیکھ کر ہر اندھیرا غائب ہو جاتا ہے ائیے ہم بھی پریٹیکلی اللہ کی رحمتوں میں سے رحمت بن جائیں.
ڈاکٹر ضمیر حسین ضیاء پاشی
0 Comments