اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ,ظرف کی وسعت یہ ھے کہ سب سے کچھ نہ کچھ سیکھ لیا جاۓ,ھر کردار ھمیں کچھ سکھا رہا ھوتا ھے,میں نے اپنے مرشد کریم سیدالسادات جناب ضیاء الحسن شاہ صاحب کامل فنا فی الرسول کی بارگاہ سے اکثر سنا ھے,,شہد کی مکھی کی طرح جیو جو ہر پھول پر بیٹھتی ھے اورشہد حاصل کرکے اڑ جاتی ھے
ڈاکٹرضمیرحسینضیاءپاشی
The meaning of Islam and knowledge is that the meaning of the lesson is to learn everything, every character is teaching me something, I heard it often from my mentor, Karim SiddalSadat, Mr. Zia-ul-Hassan Shah Sahib. Yes, live like a honey bee that sits on each flower and flees to obtain honey.
Dr. Zamir Hussain Ziapashi
0 Comments