غزوہ ہند

جب ھم سب مسلمانان عالم کو یہ معلوم ھے کہ غزوہ ھند کا ھم سب کے أقا کریمﷺ نے واعدہ فرمایا ھے. یہ بھی معلوم ھے کہ وہ مقدس سرزمیں مدینہ ثانی پاکستان ھے.یہ بھی معلوم ھےکہ چودہ سو سال کے بعد یہاں جو ھجرت ھوئ اس کا مقصد کلمہ طییب ھے.یہ بھی معلوم ھے  کہ ھو نہ عشق مصطفی تو زندگی فضول ھے.اور نعرہ ھے غلامی رسولﷺ میں موت بھی قبول ھے.اب زرا ھمیں گریبان دیکھنے میں کوئ حرج نہیں.وہ تو 313 تھے.
وہ معزز تھے زمانے میں عامل قراں ھو کر
ڈاکٹر ضمیر ضیاءپاشی

Post a Comment

0 Comments