علماء مشائیخ کہیں ہوں و میرا سلام

علماء-مشائیخ کہیں ہوں تو میرا سلام ہو
علماء وہ ہیں جو وارث انبیاء ہیں ان کے بارے میں فرمان محمدﷺ
ہے کہ میری امت کے علماء بنی اسرائیل کے انبیاء کی مانند  ہیں.مگر آج کے اس گہما گہمی افراتفری چکری مکری کے دور میں علماء کم اور سیاست دان زیادہ نظر آتے ہیں بہرحال علماء حق جو ہیں انہیں ہمارا عقیدت بھرا سلام ہو مشائیخ کے دروازے ہر انسان کےلئے اسی طرح کھلے ہوتے ہیں جس طرح اللہ تعالی سب کی ربوبیت فرماتا ہے خوا وہ مسلمان ہو یا مشرک کافر...مشائیخین اپنے عمل سے ثابت کرتے ہیں کہ...
ہر جگہ اللہ کی  حکمرانی ہے
اور ہر جگہ مشائیخین کی خدمت ہے
ڈاکٹر ضمیر حسین ضیاء پاشی

Post a Comment

0 Comments