اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ,آج لفظ شعور پہ غور فکر ھے,شعور عربی میں مونچھ کو کہتے ہیں.مونچھ کے اعتبار سے تو چوھے .بلی.کتے.سور.گیدڑ.لومڑ.شیربھیڑیا مگر مقصد جو لیا جاتاھے وہ عقل مند ھونا.جوان ھونا. اس اعتبار سے اج جو کام 25 سال کا نہیں کر سکتا.10 سالہ بچہ سب ڈرامے جانتاھے.انگلی کی ایک پور کے نیچےگوبل.بڑوں کی عقل حیرت زدہ ھے
تو پھر شعور اور صاحب شعور کیا ھے
قرآن کریم نے با شعور کسے کہا ھے.مثلا" .شہید زندہ ھے مگر تم شرور نہیں رکھتے.شہید کی بیوی بیوہ کہلاتی ھے نکاح کی شریعی اجازت ھے.وراثت کی شریعی تقسم بھی ھے.تو پھر سوچۓ شعور کیا ھے
ڈاکٹرضمیرحسینضیاءپاش

Post a Comment

0 Comments