ASALAM O ALAIKUM

اسلام و علیکم کا  مطلب کے میں سلامتی چاہتا ہوں سلام کرنے والا اس بات کا اقرار
 کرتا ہے کبلکہ وعدہ کرتا ہے کہ میری طرف سے آپ میرے ہر عمل سے محفوظ ہیں میرے منہ سے نکلنے والے الفاظ سے آپ محفوظ ہیں اور جو میں آپ سے بات کروں گا بلکل سچی ہو گی۔گویا میرے ہر قول وفعل سسے آپ کو سلامتی ہے میں آپ کی ہر طرح سلامتی کی ہر طرح کی ضمانت دیتا ہوں۔اسی طرح واعلیکم اسلام کہنے والا بھی اس بات کا واعدہ کرتا ہے اقرار کرتا ہے ضمانت دیتا ہے کہ میری طرف سے بھی آپ ہر طرح محفوظ ہیں۔اس طرح اسلام نے ابتدا ہی اسلام وعلیکم سے کی ہے اور دنیا میں یہ ثابت کردیا ہے کہ اسلام سلامتی والا دین ہے اور جو سب کی سلامتی چاہتا ہے وہ مسلمان ہے مسلمان کے بعد مسلمان کے اگلے مقامات کھلتے ہیں جیسے مومن کے آگے ایسے مقامات بھی ہیں جس میں عالم لاحوت ،حاحوت کی سیر کروائی جاتی ہے جسے سر علامہ محمد اقبال صاحب نے بھی لکھا ہے کہ
اے طایر لاحوتی اُس رزق سے موت اچھی 
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
!اسلام علیکم
ڈاکٹر ضمیر حسین ضیاء پاشی

Post a Comment

1 Comments

  1. زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تا کہ کوئی بھے شخص اسلام و علیکم کے مطلب سے محروم نہ رہ جائے ۔یہ ایک ایسا لفظ سے جس کا استعمال ہم ہر روز کرتت ہیں

    ReplyDelete